سرگودھا (مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے تحریک انصاف کے سابق رکن اسمبلی کا سات روزہ جسمانی ریمانڈ دیدیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق امجد نیازی کو اے ٹی سی میں پیش کیا گیا ،عدالت نے جسمانی ریمانڈ کی منظوری دیتے ہوئے 28نومبر کو دوبارہ پیش کرنے کاحکم دیدیا ۔یاد رہے کہ امجد نیازی نے گزشتہ روز خود ہی گرفتاری دی تھی ،ان کیخلاف نو مئی کو توڑ پھوڑ اور جلاﺅ و¿گھیراﺅ کے مقدمات درج ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں : عمران خان کی جیل ٹرائل کیخلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ