dollar

ڈالر کی قیمت میں کمی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) روپے کے مقابلہ میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 57پیسے کی کمی ہوئی ہے ،قیمت میں کمی کے بعد ڈالر 285.40روپے پر ٹریڈنگ کر رہا ہے ۔سٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی کا رجحان دیکھا گیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : پاکستان میں سونے کو”آگ“لگ گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں