لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) عسکری ٹاور کیس میں 30ملزمان کی ضمانتیں منظور کر لی گئیں ،یاسمین راشد کی ضمانت نہ ہو سکی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق عدالت نے ایک ایک لاکھ روپے کے مچلکے کے عوض تیس ملزمان کی ضمانتیں منظور کر لیں ،یاسمین راشد سمیت دو ملزمان کی ضمانت پر کارروائی 29نومبر تک ملتوی کر دی گئی ۔
یہ بھی پڑھیں : سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس ،جسٹس سردار طارق کیخلاف شکایات خارج