اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم جوڈیشل کونسل کا اہم اجلاس ،جسٹس سردار طارق بارے اہم فیصلہ آ گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس میں جسٹس طارق مسعود کیخلاف شکایات متفقہ طور پر خارج کر دی گئیں ،جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف شکایات کا جائزہ لیا جا رہا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : مہنگائی اور بیروزگاری اپنی انتہا پر ہے،مسائل کا حل شفاف الیکشن ہے ،بلاول