کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے ن لیگ کو پنجاب میں ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کر لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق آصف زرداری بدھ کو ملتان پہنچیں گے ،ملتان میں ان کی اہم سیاسی رہنماﺅں سے ملاقاتیں متوقع ہیں ،ملتان کے اہم سیاسی رہنما پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کریں گے ،ان رہنماﺅں کا تعلق ن لیگ اور پی ٹی آ ئی سے بتایا گیا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : ”لیگی رہنماﺅں میں لڑائیاں ختم کرائیں “کیپٹن صفدر اور بشیر میمن کو نیا ٹاسک