لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف نے دوروں سے قبل لیگی رہنماﺅں میں موجود اختلافات کو دور کرنے کا حکم جاری کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق لیگی قائد نے الیکشن سے پہلے سندھ اور کے پی کے لیگی رہنماﺅں کے اختلافات اور گلے شکوے دور کرنے کی ہدایت جاری کر دی ،اس حوالے سے کے پی میں کیپٹن (ر) صفدر اور سندھ میں بشیر میمن کو خصوصی طور پر ٹاسک سونپ دیا گیا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : نیب ٹیم کی عمران خان سے جیل میں تفتیش