لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن نے الیکشن کے بعد اٹھارہویں ترمیم میں تبدیلیوں کی تیاری کر لی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نئی ترمیم میں صوبوں کے درمیان محصولات کی تقسیم کا طریقہ کار ازسر نو تشکیل دینے پر غور کیا جائے گا ،توقع ہے کہ ن لیگ اپنے انتخابی منشور میں باقاعدہ اس کا اعلان کرے گی ۔
یہ بھی پڑھیں : سابق وزیر ملک شاہ محمد گرفتار ،تھانہ کینٹ منتقل