لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کے مختلف شہروں میں خفیہ رپورٹ پر آپریشن ،سات دہشتگردوں کو گرفتاری کر لیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاعات پر مختلف شہروں میں آپریشن کرتے ہوئے سات دہشتگردوں کو گرفتا ر کر لیا ،دہشتگردوں کے قبضہ سے اسلحہ اور بارود بھی برآمد کر لیا گیا ۔
یہ بھی پڑھیں : لاہور پولیس کے پاس گشت کیلئے پٹرول ختم ،گاڑیاں تھانوں میں کھڑی کر دی گئیں