پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک ) غیر قانونی مقیم افراد کی واپسی کا سلسلہ جاری ،ایک دن میں 2062افغانی واپس اپنے وطن کو لوٹ گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان سے غیر قانونی افراد کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے ،اب تک واپس جانے والے افغانیوں کی مجموعی تعداد دو لاکھ 37ہزار 843ہو چکی ہے ،مختلف علاقوں میں پولیس کے چھاپے بھی جاری ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں : لاہور پولیس کے پاس گشت کیلئے پٹرول ختم ،گاڑیاں تھانوں میں کھڑی کر دی گئیں