گوجرانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس نے گوجرانوالہ میں دن دیہاڑے پانچ افراد کے قاتلوں کو گرفتارکر لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق گوجرانوالہ میں تین روز قبل کشمیر روڈ پر پانچ افراد کو دن دیہاڑے قتل کر دیا گیا تھا ،پولیس نے ان کے قاتلوں کو گرفتار کر لیا ہے ،پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ ہے ،مقتولین پر پہلے بھی کئی بار حملے کیے گئے تھے ۔
یہ بھی پڑھیں : ”جسمانی ریمانڈ سے زندگی کو خطرہ ہے “پرویز الٰہی کی سپریم کورٹ میں داد رسی کی اپیل