bilawal peshawar

کسی کو زبردستی وزیراعظم نہیں بنانے دینگے ،بلاول

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ اگر کوئی سوچتا ہے کہ کسی کو زبردستی وزیراعظم بنا سکتا ہے تو یہ اس کی بھول ہے ،ستر سالہ بوڑھے سیاستدان گھر یا مسجد میں بیٹھ کر ملک کیلئے دعا کریں ۔
پشاور میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ ہم کسی آئی جے آئی کا حصہ نہیں بنیں گے ،الیکشن میں تیر ہی جیتے گا ،پیپلز پارٹی کو کبھی بھی لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں ملی لیکن اس نے ہمیشہ کامیابی حاصل کی کیونکہ عوام اس کے ساتھ ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : ”ووٹ کو عزت دو والوں کا اصل چہرہ سامنے آ گیا “

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں