pitch

بھارتی بنیا سیمی فائنل جیسا کام نہ دکھا دے،آسٹریلوی کپتان نے پچ کی تصاویر لے لیں

نئی دلی (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی سی سی ورلڈ کپ میں شریک ٹیموں کا بھارت پر سے اعتبار اٹھ گیا ،پچ کی تبدیلی کے ڈر سے آسٹریلوی کپتان نے تصاویر بنا لیں ۔
نجی ٹی وی کے مطابق آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے تبدیلی کے ڈر سے فائنل کیلئے تیار پچ کی تصاویر بنا لیں ۔یاد رہے کہ برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا تھا کہ سیمی میں نیوزی لینڈ سے میچ سے پہلے پچ کو تبدیل کر دیا گیا تھا ۔

یہ بھی پڑھیں : شان مسعود انجری کا شکارہو گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں