sh rasheed

”شیخ رشید کو 1ہفتے میں پتہ چلنے کی امید “

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی عبوری ضمانتوں میں 25نومبر تک توسیع دیدی گئی ۔
عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ چلے سے تین دن پہلے تک مجھ پر ایک مقدمہ بھی نہیں تھا ،اب معلوم مقدمات 68ہیں ،عدالت نے تمام ضمنی کیسز کا ریکارڈ طلب کر لیا ہے ،ایک ہفتے میں پتہ چل جائے گا کہ کتنے مقدمات ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : خدیجہ شاہ کا شوہر بھی میدان میں آ گیا،اہلیہ کی نظر بندی ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں