imran khan

نیب کی عمران خان سے ساڑھے 3گھنٹے تفتیش

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) نیب ٹیم کی القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان سے ساڑھے تین گھنٹے تک پوچھ گچھ ۔
نجی ٹی وی کے مطابق القادر ٹرسٹ 190ملین پاﺅنڈ کیس کی تحقیقات کیلئے نیب کی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچی ،چیئرمین تحریک انصاف سے طویل پوچھ گچھ کے بعد ٹیم جیل سے روانہ ہو گئی ۔

یہ بھی پڑھیں : آشیانہ ریفرنس کا فیصلہ ،شہباز شریف ،احد چیمہ ،فواد حسن بری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں