لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)احتساب عدالت نے آشیانہ کیس میں شہباز شریف،احد چیمہ ،فواد حسن سمیت تمام ملزمان کو بری کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ شہباز شریف و دیگر ملزمان نے آشیانہ ریفرنس میں بریت کی درخواستیں دے رکھی تھیں ،عدالت نے آج فیصلہ محفوظ کر لیا جو دو گھنٹے بعد سنا دیا گیا ۔
یہ بھی پڑھیں : شہباز شریف کیخلاف آشیانہ ریفرنس کا فیصلہ محفوظ