لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) آشیانہ ریفرنس می احتساب عدالت میں سماعت ،شہبا زشریف اور دیگر ملزمان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق احتساب عدالت میں آشیانہ ریفرنس کی سماعت ہوئی ،عدالت نے ملزمان کی جانب سے دی گئی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ،فیصلہ آج ہی سنا دیا جائے گا ۔
یہ بھی پڑھیں : بلاول بھٹو کو دورہ پشاور پر بڑا جھٹکا،ارباب خاندان نے پیپلز پارٹی کو الوداع کہہ دیا