پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی کے دورہ پشاور کے موقع پر پارٹی کو بڑا جھٹکا ،ارباب فیملی نے پارٹی کو چھوڑ دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ارباب فیملی کی عاصمہ ارباب عالمگیر نے پارٹی عہدے سے استعفا دیدیا ہے ،بلاول بھٹو نے آج پشاور میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرناہے ،اس موقع پر عاصمہ ارباب کا استعفا پارٹی کیلئے بڑا دھچکا ہے ،عاصمہ جہانگیر چند دنوں میں اہم سیاسی فیصلہ کریں گی ۔
یہ بھی پڑھیں : القادرٹرسٹ کیس ،نیب ٹیم عمران خان سے تفتیش کیلئے اڈیالہ پہنچ گئی