راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) القادر ٹرسٹ کیس کی تحقیقات کیلئے نیب ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نیب کی ٹیم چیئرمین تحریک انصاف سے تفتیش کیلئے اڈیالہ جیل پہنچ گئی ،یا د رہے کہ گزشتہ روز عدالت نے نیب کو عمران خان سے القادر ٹرسٹ کیس میں تفتیش کرنے کی اجازت دی تھی ۔