لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق خاتون اول کی مقدمات کی تفصیل جاننے کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی کی اپنے خلاف مقدمات کی تفصیل جاننے کیلئے دی گئی درخواست کو سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا ،دو رکنی بینچ 20نومبر کو درخواست کی سماعت کرے گا ۔
یہ بھی پڑھیں : شہباز شریف کیخلاف آشیانہ ریفرنس کا فیصلہ محفوظ