medicine

بلیک میں ادویات فروخت کرنے والوں کیخلاف ایکشن

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی دارالحکومت میں ادویات منظور شدہ نرخ سے زائد پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاﺅن شروع ۔
نجی ٹی وی کے مطابق لاہور میں ٹی بی ،مرگی ،کینسر اور جان بچانے والی ادویات کی بلیک میں فروخت جاری ہے ،ٹیگرال مرگی کی دوا 260روپے ڈبی کے بجائے 1400روپے تک فروخت کی جا رہی ہے ،ہیپارین انجکشن 975کی بجائے 3000روپے تک فروخت کیا جا رہا ہے ،بلیک میں ادویات فروخت کرنے والوں کیخلاف کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : پنجاب میں ڈینگی کے تیز وار ،ایک دن میں 167نئے شکار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں