لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب میں ڈینگی نے وار تیز کر دیے ،ایک دن میں 167نئے مریض سامنے آ گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں کمی نہ آئی ،لاہور میں 24گھنٹے کے دوران 98مریض رپورٹ ہوئے ہیں ،دیگر شہروں میں بھی ڈینگی کے مریض سامنے آنے کی رپورٹ ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : دنیا کے آلودہ شہروں میں لاہور آج بھی سر فہرست