لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد دہشتگردی عدالت نے صنم جاوید کو 14روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اے ٹی سی میں زمان پارک آپریشن کے دوران توپھوڑ کے مقدمے کی سماعت ہوئی ،تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پرپیش کیا گیا ،عدالت نے صنم جاوید کو 14روزہ ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم جاری کر دیا ۔
یہ بھی پڑھیں : ”عمران کو نیب کے حوالے نہیں کیا گیا “کھوسہ نے نیب پراسیکیوٹر کو جھٹلا دیا