latif khosa

”عمران کو نیب کے حوالے نہیں کیا گیا “کھوسہ نے نیب پراسیکیوٹر کو جھٹلا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف کے وکیل لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو نیب کے حوالے نہیں کیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق لطیف کھوسہ نے کہا کہ 190ملین پاﺅنڈ کیس میں عدالت نے سماعت 21نومبر تک ملتوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیب جیل میں عمران خان سے تفتیش کر سکتی ہے لیکن انہیں نیب کے حوالے نہیں کیا گیا ۔نیب پراسیکیوٹر مظفر عباسی نے دعویٰ کیا تھا کہ عدالت نے عمران خان کو نیب کے حوالے کیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : 190ملین پاﺅنڈ کیس ،عمران خان کا 4روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں