اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت نے چار روزہ ریمانڈ منظور کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف کو 21نومبر تک کیلئے نیب کے حوالے کر دیا ۔سپیشل نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ اب نیب طے کرے گا کہ تھقیقات کیسے کرنی ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں : فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائل روکنے کا فیصلہ چیلنج