اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سرکاری محکمہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کی ہوشربا رپورٹ جاری کر دی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق گیس کی قیمتوں میں تاریخی اضافے کے اثرات سامنے آنے لگے ،محکمہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ملک میں ہفتہ وار مہنگائی میں9.95کا بڑا اضافہ ہو ا ہے ،مہنگائی کی مجموعی سالانہ شرح 41.90فیصد تک جا پہنچی ہے ،ایک ہفتے میں 25اشیا ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہو ا ،گیس کی قیمتوں میں 480فیصد کا اضافہ ہوا ۔
یہ بھی پڑھیں : 24گھنٹے میں ڈینگی کے 220شکار