لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب میں ڈینگی نے وار تیز کر دیے ،ایک دن میں 220نئے مریض سامنے آ گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق لاہور 106میں گوجرانوالہ میں40 اورملتان میں 24نئے مریضوں کی تصدیق ہو گئی ،پنجاب بھر میں ہسپتالوں میں داخل مریضوں کی تعداد 163ہو گئی ،طبی ماہرین نے عوام کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی تلقین کی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : گھروں میں گاڑیاں دھونے والوں کی شامت