لاہور (مانیٹرنگ دیسک) ہائیکورٹ نے گھروںمیں گاڑیاں دھونے والوں کیخلاف کارروائی کا حکم جاری کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے انتظامیہ کو گھروں میں گاڑیاں دھونے والوں کیخلاف کارروائی یقینی بنانے کا حکم دیدیا ،عدالت نے سموگ کے روک تھام میں ناکام متعلقہ اداروں کے افسران کیخلاف بھی کارروائی کا حکم جاری کر دیا ۔
یہ بھی پڑھیں : عمران خان کے اہلخانہ کی ملاقات کیلئے درخواست