اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) احتساب عدالت میں چیئرمین تحریک انصاف کے اہلخانہ نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کیلئے درخواست دیدی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق 190ملین پاﺅنڈ کیس کی سماعت کے دوران درخواست وکیل شیراز رانجھا کی جانب سے عدالت میں دائر کی گئی ،جج محمد بشیر نے کہا کہ فیملی سے ملاقات کی درخواست بھی آج سن لینگے ۔
یہ بھی پڑھیں : سائفر کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی