cypher

سائفر کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سائفر کیس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے 21نومبر تک ملتوی کر دی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے کے سپیشل پراسیکیوٹر نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم امتناعی کی روشنی میں سماعت ملتوی ہوئی ،آج سرکاری پراسیکیوشن کی جانب سے کوئی گواہ پیش نہیں کیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں