پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) غیر قانونی افراد کیخلاف کریک ڈاﺅن شروع ہونے کے بعد سے ابتک دو لاکھ سے زائد افغان وطن واپس لوٹ گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق طورخم اور چمن کے بارڈرسے تارکین وطن کیواپسی کا سلسلہ جاری ہے ،کراچی میں سائٹ سپر ہائی وے کے اطراف غیر قانونی تارکین وطن کیخلاف کارروائی کے دوران گھر گھر تلاشی لی گئی ،کوائف چیک کیے گئے ،خواتین اہلکاروں نے بھی آپریشن میں حصہ لیا ۔
یہ بھی پڑھیں : بغیر لائسنس گاڑی چلانے والوں کی گرفتاری کا حکم