لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) عدالت نے بغیر لائسنس گاڑی چلانے والوں کو گرفتار کرنے کا حکم جاری کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے بغیر لائسنس گاڑیاں چلانے والوں کیخلاف سخت کریک ڈاﺅن کا حکم دیدیا ،عدالت نے حکم جاری کیا ہے کہ بغیر لائسنس کے کوئی گاڑی سڑک پر دکھائی نہ دے ۔
یہ بھی پڑھیں : گھروں میں گاڑیاں دھونے والوں کی شامت