general patrick

برطانوی چیف آف جنرل سٹاف پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی چیف آف جنرل سٹاف تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق جنرل سر پیٹرک سینڈر اسلام آباد پہنچے ،دورے کے دوران برطانوی جنرل آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات کرینگے ،لاہور میں برطانیہ او ر پاکستان کی پولو ٹیموں کا مقابلہ بھی دیکھیں گے ۔

یہ بھی پڑھیں : فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائل روکنے کا فیصلہ چیلنج

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں