لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی رہنما خدیجہ شاہ کو ایک ماہ کیلئے نظر بند کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ایس پی کینٹ نے خدشات کا اظہار کیا ہے کہ خدیجہ شاہ دوبارہ امن و امان کا مسئلہ پیدا کر سکتی ہیں ،خدیجہ شاہ کی قانونی ٹیم نے نظر بندی کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا ۔
یہ بھی پڑھیں : فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائل روکنے کا فیصلہ چیلنج