metro

تیز رفتار میٹرو بس حادثہ کا شکار

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تیز رفتاری کے باعث میٹرو بس حادثہ کا شکار ،بس اور میٹرو سٹیشن کو نقصان ۔
نجی ٹی وی کے مطابق شاہدرہ سے گجو متہ جانے والی 33نمبر میٹرو تیز رفتاری کے باعث کچہری سٹیشن سے ٹکرا گئی ،حادثہ میں بس کی ونڈ سکرین ،باڈی اور بمپر کو نقصان پہنچا ،حادثہ میں سٹیشن کا انفرا سٹرکچر بھی متاثر ہوا ۔

یہ بھی پڑھیں : گھروں میں گاڑیاں دھونے والوں کی شامت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں