کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر میں کمی کا سلسلہ جاری ،قیمت میں88پیسے کی کمی ہو گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق قیمت میں کمی کے بعد ڈالر 286روپے 50پیسے کا ہو گیا ۔یاد رہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدے کے فائنل ہونے کی خبروں کے بعد ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ شروع ہوا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : تیز رفتار میٹرو بس حادثہ کا شکار