کراچی (مانیٹرنگ دیسک) تحریک انصاف کے سندھ سے سابق رکن اسمبلی پارٹی کو چھوڑ گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق میر کریم بخش گبول نے بشیر میمن سے ملاقات کے بعد ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیا ۔کریم گبول پی ایس کراچی ایسٹ ٹو سے تحریک انصاف کی ٹکٹ پر رکن اسمبلی منتخب ہوئے تھے ۔
یہ بھی پڑھیں : عمران خان کے اہلخانہ کی ملاقات کیلئے درخواست