لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سموگ کے تدارک کیلئے کل پنجاب کے 10اضلاع میں تعلیمی ادارے بند رہیں گے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سیکرٹری سکولز ایجوکیشن نے چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ،نوٹیفکیشن کے مطابق دس اضلاع میں نجی و سرکاری ادارے بند رہیں گے ۔
یہ بھی پڑھیں : گھروں میں گاڑیاں دھونے والوں کی شامت