پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) سیکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن ،سات دہشتگرد ہلاک کر دیے ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن میں دہشتگردوں کا ٹھکانہ بھی تباہ کر دیا گیا ،دہشتگردوں کے قبضہ سے اسلحہ و بارود برآمد کر لیا گیا ،علاقہ کو دہشتگردوں سے پاک کرنے کیلئے کلئیرنس آپریشن جاری ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : گوجرانوالہ میں 5افراد کا بہیمانہ قتل