5 murder

گوجرانوالہ میں 5افراد کا بہیمانہ قتل

گوجرانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک) کشمیر روڈ پر فائرنگ کر کے پانچ افراد کو قتل کر دیا گیا ،علاقہ میں خوف و ہراس ۔
نجی ٹی وی کے مطابق گوجرانوالہ میں پیپلزکالونی میں کشمیر روڈ پرمسلح افراد نے فائرگ کر کے گاڑی میں سوارپانچ افراد کو قتل کر دیا ،پولیس نے لاشیں قبضہ میں لیکر تحقیقات شروع کر دیں ،پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : ”بھارت میں اقلیتوں پرمظالم کیخلاف ڈوزئیر جاری “

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں