398 runs

بھارت کا کیویز کیخلاف 398کا پہاڑ

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت نے ورلڈ کپ سیمی فائنل میں کیویز کا بھرکس نکال دیا ،398رنز کا پہاڑ جتنا ٹارگٹ دیدیا ۔
والکھنڈے سٹیڈیم میں جاری میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو درست ثابت ہوا ،بھارتی ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 397رنز بنا ئے جن میں کوہلی اور شریاس کی شاندار سنچریاں شامل تھیں ،شبھمن گل نے80 جبکہ روہیت شرما نے47 رنز بنائے۔

یہ بھی پڑھیں : ون ڈے کرکٹ میں 50ویں سنچری ،کوہلی نے ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں