ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) ویرات کوہلی نے ون ڈے کرکٹ میں 50ویں سنچری بنا کر سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ دیا ۔
کرکٹ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں کوہلی نے نیوزی لینڈ کیخلاف شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 50ویں سنچری داغ دی اور نیا ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا ،بھارت اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں ممبئی کے وانکھڈے سٹیڈیم میں مد مقابل ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں : ورلڈ کپ پہلا سیمی فائنل ،بھارٹ کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ