tayab arduan

”نیتن یاہو تمہارا انجام قریب ہے “اردوان کی اسرائیلی وزیراعظم کو دھمکی

استنبول (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے اسرائیلی وزیراعظم کو کہا ہے کہ تمہارا انجام قریب ہے ۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکیہ کے صدر نے کہا کہ اسرائیل غزہ میں ریاستی دہشتگردی کر رہا ہے ،اسرائیل اپنے ایٹمی اثاثے دنیا کے سامنے ظاہر کرے ،نیتن یاہو کو کہتا ہوں کہ تمہارا اختتام قریب ہے جلد اپنے انجام کو پہنچ جاﺅ گے ۔

یہ بھی پڑھیں : اسرائیل کا الشفا ہسپتال پر ٹینکوں سے حملہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں