غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی فوج نے ٹینکوں کے ساتھ غزہ کے الشفا ہسپتال پر دھاوا بول دیا ،ہسپتال کا صحن قبرستان کا منظر پیش کرنے لگا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اسرائیلی فوج نے ہسپتال ایمرجنسی کا کنٹرول سنبھال لیا ،مریض طبی عملہ اور ہزاروں فلسطینی محصور ہو کر رہ گئے ،ڈاکٹر آکسیجن نہ ہونے کی وجہ سے نوزائیدہ بچوں کو انکوبیٹر سے نکال کر گرم پانی کے قریب رکھنے پر مجبور ہو گئے ،ہسپتال میں اس وقت تین ہزار سے زائد زخمی زیر علاج ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں : غزہ کے الشفا ہسپتال کا ٹینکوں سے گھیراﺅ،شہداکی تعداد 11ہزار 240ہو گئی