khadija shah

خدیجہ شاہ کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) جلاﺅ گھیراﺅ کیس میں تحریک انصاف کی کارکن خدیجہ شاہ کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت نے وکلا کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ سنایا ۔یاد رہے کہ خدیجہ شاہ کی جناح ہاﺅس اور ایف آئی اے کے مقدمات میں بھی ضمانتیں منظور ہو چکی ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : القادر ٹرسٹ اور توشہ خانہ کیس ،بشریٰ بی بی کی ضمانت میں 2دن کی توسیع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں