bushra bail

القادر ٹرسٹ اور توشہ خانہ کیس ،بشریٰ بی بی کی ضمانت میں 2دن کی توسیع

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) 190ملین پاﺅنڈ اور توشہ خانہ کیس میں بشریٰ بی بی کے ضمانت میں 17نومبر تک توسیع ۔
نجی ٹی وی کے مطابق عدالت نے القادر ٹرسٹ اور توشہ خانہ کیس میں سابق خاتون اول کی درخواست ضمانت میں 17نومبر تک توسیع دیدی ،بشریٰ بی بی اور انکے وکیل عدالت کے سامنے پیش نہیں ہوئے ۔

یہ بھی پڑھیں : ”شوہر سے تنہائی میں ملاقات کی اجازت دی جائے“بشریٰ بی بی کی عدالت کو درخواست

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں