لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے 8رہنماﺅں کو اشتہاری قرار دیدیا گیا ۔
نجی ٹی وی کےن مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں تھانہ شادمان جلاﺅ گھیراﺅ کیس کی سماعت ہوئی ،عدالت نے پی ٹی آئی کے آٹھ رہنماﺅں کو اشتہاری قرار دیدیا ،اشتہاری قرار دیے جانے والوں میں حماد اظہر ،مراد سعید ،مسرت جمشید چیمہ ،جمشید اقبال چیمہ ،فرخ حبیب ،اسلم اقبال ،حسان نیازی اور زبیر نیازی شامل ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں : سائفر کیس میں شاہ محمود کی درخواست ضمانت مسترد