اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سائفر کیس میں شاہ محمود کی درخواست ضمانت مسترد کر دی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے محفوظ فیصلہ پڑھ کر سنایا ۔عدالت نے فریقین کے دلائل سنکر فیصلہ محفوظ کر لیا تھا جسے آج سناتے ہوئے شاہ محمود کی درخواست ضمانت کو مسترد کر دیا گیاہے ۔
یہ بھی پڑھیں : خدیجہ شاہ کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور