ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت کو ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ ۔
نجی ٹی وی کے مطابق وانکھڈے سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے سٹیڈیم میں بھارت نے ٹاس جیت کر کیویز کیخلاف بلے بازی کا فیصلہ کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : کپتان بابر اعظم پی سی بی میں طلب