اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید نے کہا ہے کہ میں خود پر تشدد کرنے والوں کو معاف کرتا ہوں ۔
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ چالیس دن چلے میں رہا وہاں مجھ پر کوئی تشدد نہیں ہوا ،میں نے پولیس کو معاف کیا ،جن لوگوں نے تشدد کیا ان کو بھی معاف کیا ،انصاف کی فراہمی پر عدلیہ کا شکر گزار ہوں ۔
یہ بھی پڑھیں : ”چلہ تو پورا ہو گیا مگر اثرات باقی ہیں “