اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ چلہ تو پورا ہو گیا مگر اس کے اثرات ابھی باقی ہیں ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس کی سماعت میں شرکت کیلئے شیخ رشید عدالت پہنچ گئے ،وہاں موجود ایک صحافی نے ان سے سوال کیا ’شیخ صاحب آپ کا چلہ پورا ہو گیا ‘ ۔جواب میں شیخ رشید بولے ’چلہ تو پورا ہو گیا مگر اس کے اثرات ابھی باقی ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں : لشکری رئیسانی کون لیگ میں شمولیت کی دعوت